جدا تجھ سے جو ہو نہیں سکتیBy: washma khan washma

زندگی کو میں کھو نہیں سکتی
جدا تجھ سے جو ہو نہیں سکتی

شور برپا ہے ہجرتوں کا یہاں
ایسے عالم میں سو نہیں سکتی

No comments:

Post a Comment