آج پلکیں بہت بھاری ہیں اسکی دہلیز سے کچھ خاک پڑگئی ہو گی



خواب پلکوں کی دہلیز کو یوں بھگوے رکھتے ہیں
کہ ہر آئنہ دھندلا دکھائی دیتا ہے

No comments:

Post a Comment