Shikwa by : Wasimahmed Yusuf Mamji

قبر پہ تم میری رونے آؤگے
ہم سے پیار ہے یہ بتانے آؤگے

ابھی زندہ ہے تو بہت رلاتے ہو
جب سوئینگے تو جگانے آؤگے

No comments:

Post a Comment